🎉 Up to 70% Off Selected ItemsShop Sale
HomeStore

Dil Shikista Na Hou - Don'T Be Disappointed

Product image 1
1 / 2

Dil Shikista Na Hou - Don'T Be Disappointed

ایک مسلمان کا مایوس ہوجانا یقینا  اللہ پر ناقص ایمان کی علامت ہے۔اسلام نے محض مایوسی کی حوصلہ شکنی ہی نہیں کی بلکہ اسے کبیرہ گناہ قرار دیاہے جو توبہ کے بغیر معاف نہیں ہوتا۔بوسیدہ جبلت اور ناقص الایمان افراد ہی مایوسی کا شکار ہوتے ہیں۔ مایوس تو وہ ہو جسےرب نہیں ملا۔ قرآن مایوسی کو شیوۂ کفار گردانتا ہے۔ اس کے برعکس امیدویقین عین ِایمان ہے۔ باکمال و خوش مزاج طبائع امید کا دامن ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔

 سید تاج احمد کی لکھی ہوئی یہ کتاب آپ کو مستقبل کا نیا اور بہترین رخ دینے کے لیے تیار ہے۔اگر آپ اللہ کی رحمت و فضل کے ساتھ ساتھ خزاں دیدہ زیست اور آہِ دل ِ شکستہ کے لیے کسی مسیحا کے منتظر ہیں تو یہ کتاب آپ کی ذات کے لیے ایک انمول تحفہ ہے۔

$11.32

Product Information

Shipping & Returns

Description

You may also like

NEW
Thumbnail 1

The Noble Quran (Sindhi)

$13.82

NEW
Thumbnail 1Thumbnail 2

Tafsir Ahsanul Bayan Gurmukhi

$12.55

NEW
Thumbnail 1Thumbnail 2

The Noble Quran (Persian)

$13.82

NEW
Thumbnail 1

The Noble Quran (Nepali)

$12.55

-70%NEW
Thumbnail 1

The Noble Quran (Marathi)

$12.55

$3.77

NEW
Thumbnail 1Thumbnail 2

Al-Qaa'Idah Al-Qur'Aaniyyah

$5.90

-70%NEW
Thumbnail 1

Tajweedi Quran - English And Urdu 213 (15 Lines)

$26.58

$7.97

NEW
Thumbnail 1

Quranic Arabic Made Easy

$2.07

-70%NEW
Thumbnail 1Thumbnail 2

The Holy Quran Colour Coded Tajweed Rules 13 Lines 3Cc

$13.30

$3.99

-70%NEW
Thumbnail 1Thumbnail 2

The Holy Quran Colour Coded Tajweed Rules 13 Lines 23Cc

$8.13

$2.44

NEW
Thumbnail 1Thumbnail 2

Alifi Quran

$21.27

NEW
Thumbnail 1Thumbnail 2

Quran Indo Pak Script No.23

$4.09